By: M.ASGHAR MIRPURI
بابا جی سر میں جو بال کالا ہےجی
اسےچھوٹی بیگم نےسنبھالا ہے جی
جو بال آپ کو سفید دکھائی دیتا ہے
اسے بڑی بیگم نے پالا ہے جی
یہ کیوں ہر وقت بہتی رہتی ہیں
آپ کی آنکھیں ہیں یا پرنالہ ہےجی
یہ دل ادھر ادھر بھٹکتا رہتا ہے
بڑی مشکل سےسنبھالا ہےجی
اصغرغریب کسی کو کیا چھیڑےگا
یہ بندہ بڑا بولا بالا ہے جی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?