Bazm e Urdu - The urdu poetry app

جب سے آپ میرے خیال میں ہیں

By: M.ASGHAR MIRPURI

جب سے آپ میرے خیال میں ہیں
تب سے ہم اک نئےوبال میں ہیں
تیرےملنےکو ایسےتڑپ رہے ہیں
جیسےپنچھی کسی جال میں ہیں
تیرےپیار نے ذرےسےآفتاب کردیا
ہم ابھی تک ڈوبےاسی جلال میں ہیں
کبھی اپنی بھی خبر دےدیا کرودوست
کےآج کل حضور آپ کس حال میں ہیں
تیرےہجر نے اصغر کو سخنور بنا دیا
اب کئی سالوں سےانتظاروصال میں ہیں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore