By: M,masood
مجھ سے مت پوچھ کہ کیوں نظریں جھلکا لی ہم نے
تیری تصویر تھی جو تجھ سے ہی چھپا لی ہم نے
جس پر صاف لکھا تھا کہ تو میرے مقدر میں نہیں
اپنے ہی ماتھے کی وہ لکیر تھی جو مٹا لی ہم نے
ہر جنم سب کو یہاں سچا پیار کہاں ملتا ہے دوست
اب تیری چاہت میں تو ساری عمر بیتا لی ہے ہم نے
مجھ کو نہ جانے اب کہاں احساس میرے لے جائیں
تبی تو وقت کے ہاتھوں سے اک نظم اٹھا لی ہم نے
گھیرے رہتی ھے مجھے کو اب اک انوکھی خوشبو
تیری یادوں تیرے سہارے ہر سانس سجا لی ہم نے
مسعود کی باتوں کو سن کے وہ بہت رویا تھا کبھی
اب تو بس وہی اک بات سب سے چھپا لی ہے ہم نے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?