By: M.ASGHAR MIRPURI
پڑوسن سےپیچھا چھڑانےکی کوئی صورت نظرنہیں آتی
اس کا بل ڈاگ بھونکتارہتاہےمجھےنیندرات بھرنہیں آتی
پہلے تو پڑوسنوں کہ کتوں کہ بھونکنے پہ ہنسی آتی تھے
ان کی طرح ہنسی بھی روٹھی ہےاب کسی بات پرنہیں آتی
اکیلےاصغرکو شہر کی مریدنیاں مل کر ستاتی رہتی ہیں
یہ بیچارہ کچھ نہیں کہتاپھربھی ان کوشرم مگرنہیں آتی
پہلےتو میرےپڑوس میں ہر روز آیا کرتی تھی پتلو
اسےدیکھےمدت گزری اب نہ جانے وہ کیوں کر نہیں آتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?