By: M.Asghar
میرے ساتھ دوستوں کی دی ہوئی رسوائیاں بہت ہیں
میرے دفاع کے لیے چاچیاں تایاں بہت ہیں
سردیوں میں اوڑھنے کو ایک چادر نہیں ملتی
یوں کہنے کو تو گھر میں رضائیاں بہت ہیں
کیسے کوئی اچھا سا تحفہ ان کی نذر کریں
ہماری تنخواہ کم اور مہنگائیاں بہت ہیں
ہم دونوں میں ان بن تو آخر ہونی تھی
ہمارے دشمنوں نے ہوائیاں اڑائیاں بہت ہیں
یوں تو کئی ویب سائٹ ہیں انٹرنیٹ پر اصغر
مگر ہماری ویب نے دھومیں مچائیاں بہت ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?