By: Saadur Razzaq Siddiqui
بادلوں کے وسط میں دیکھا ایک ستارہ
مری آہ میں جیسے اُمید کی کرن
سائے کو اپنے چھولیتا ہوں اکثر
برسات و زمیں کا جیسے ہو ملن
تنہائی میں کھویا ہوں جیسے
باتوں میں کوئی محبوب سے مگن
صحراؤں کی لکیروں میں تاثیر ہے وہی
جو رکھتی ہے مرے ماتھے کی شکن
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?