By: M.ASGHAR MIRPURI
میری کوئی بھی ایسی شاعری نہیں ہوتی
جس میں شامل پڑوسن ہماری نہیں ہوتی
اس کا نام سچےعاشقوں میں آ نہیں سکتا
جس نےہسپتال میں رات گزاری نہیں ہوتی
اس دور میں ایسی ھیر ملنی ناممکن ہے
جسےمال و زر بنگلہ گاڑی پیاری نہیں ہوتی
بڑے مرچ مسالے لگا کرشاعری لکھتاہوں
اسےشکایت رہتی ہےکے قراری نہیں ہوتی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?