By: Nadia Khan
کوئی جو ہنسی تجھے غم لگے ہنسی نہ لگے
یہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نہ لگے
تو روز رویا کرے اٹھا کر چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے
تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویران کو اباد تو کرسکتا ہوں
جب چاہوں تم سے مل نہیں سکتا
جب چاہوں تو یاد کر سکتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?