By: Sahar Abidi
رات گلی کے نکڑ پر
ٹھائیں ۔ ۔ ۔ ۔ ٹھائیں ۔ ۔ ۔ ۔
دو آوازیں
اک لمحے کو گونجی تھیں
بعد ازاں پھر
سب نے مل کر
دو روحوں کی آزادی کا
جشن منایا گھنٹوں تک
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?