By: Jamil Hashmi
یونہی ہم کسی کو خفا نہیں کیا کرتے
سب سے ملتے ہیں تعلق منقطہ نہیں کیا کرتے
ہے ہمارا کام سب کی خدمت کرنا
ہمارے خلوص پر شک نہیں کیا کرتے
عشق کے دو بول کہتے ہیں سب سے
ہم کسی پر طنز نہیں کیا کرتے
ہمیں آتا نہیں کسی کو دکھ پہنچانا
خوشیاں بانٹتے ہیں رولایا نہیں کیا کرتے
ہمیں ملتا ہو تو آ جاؤ ہمارے دل میں
ہم کسی کی محبت ٹھکرایا نہیں کیا کرتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?