By: m.asghar mirpuri
جس کی ہر بات ہے میری ہمسائی کی طرح
میری سمت بڑھ رہی ہےمہنگائی کی طرح
میراپڑوسن سےملنا بھی کوئی ملنا ہے
ہمارا ملن بھی ہوتا ہے جدائی کی طرح
اس سےبھلائی کرنےکابڑا جی کرتا ہے
نیکی اسےلگتی ہے برائی کی طرح
اسےدیکھتےمنہ میں پانی آجاتا ہے
وہ گوری چٹی ہے رس ملائی کی طرح
پڑوسن کی ساس کی نذرغزل کردی
بولی تمیں سمجھتی ہوں بھائی کی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?