By: Muhammad Iqbal chishti
ایسے اثرات وہ کر گیا ہے
مرادنیا سے جی بھر گیا ہے
جو نہیں کرتا میں اب بھروسہ
اصل میں میرا دل ڈر گیا ہے
جو دیکھا تھا دنیا کے بارے
میرا سپنا ہر اک مر گیا ہے
بدلتا ہی رہا یہ مقدر
کبھی ڈوبا کبھی تر گیا ہے
قبر پہ میری بولے گی دنیا
اب چشتی اصل گھر گیا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?