By: hamid raza khan
لگی پھر چوٹ دل پر تو یہی سوچا ہے اب ہم نے
زباں کو بند کر لیں گے کچھ اونچا چیخ لیں گے ہم
پڑیں گرآفتیں کچھ اوراب اس سے بھی بڑھ کر تو
مشکل میں کچھ زیادہ بھی جینا سیکھ لیں گے ہم
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?