By: Ahmed Nadeem Qasmi
میری یادوں کا سفینہ ہے سلامت اب تک
گو مری راہ میں حائل تھے سمندر کِتنے
ندیم میرے جلو میں تھی نسلِ مستقبل
مَیں صِرف ایک تھا اور بے شمار ہو کے چلا
جس سے پوچھو، یہی کہتا ہے کہ مَیں زندہ ہوُں
وقت کی قبر کا احساس کسی کو بھی نہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?