By: M.ASGHAR MIRPURI
اب اونچی اس کی اڑان ہو گئی ہے
لگتا ہےہمسائی جوان ہو گئی ہے
کھاتےہوئےپیچھے دیکھتی نہیں
کھا کھا کر اب پہلوان ہو گئی ہے
ہر کسی سےشرارتیں کرتی رہتی ہے
سبی کہتےہیںوہ شیطان ہو گئی ہے
چائے کےلیےدودھ مفت دیتی ہے
اب مجھ پہ وہ مہربان ہو گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?