By: Jamil Hashmi
وہ ہم سے بدگمان ہوتے جاریے ہیں
ہمیں بھولانے کے امکان ہوتے جارہے ہیں
بدل گیا ہےان کا لہجہ بات کرنے کا
ہم ان کے رویے سے حیران ہوتے جا رہے ہیں
ہو گئی ہے ان کی دوستی ہمارے رقیبوں سے
ہم ان کی بے وفائی پر پریشان ہوتے جا رہے ہیں
ہو رہا ہے امتحان ہماری الفت کا آج کل
غیروں سے ان کے عہدوپیمان ہوتے جا رہے ہیں
وہ ہم سے جدا ہونے کا سوچ رہے ہیں
کر کے محبت ہم پشیمان ہوتے جار رہے ہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?