By: JAAN-E-WASHMA
پیار کے جھٹکے کسی نے ویکھے
ایسے جھٹکے کسی نے دیکھے
پیار انوکھا عجیب نرالا
بن دیکھیں پیار ھوا جی
پیار میں اسے ملیں چھترول
ہر اک سے ملے چھترول
پیار کے جھٹکے کسی نے ویکھے
پیار میں ھوئی پاگل دیوانی
پیار میں اسکے آنچ نہ آوے
پیار کے جھٹکے کسی نے ویکھے
وہ پاگل کبھی نہ سمجھی
پیار اس نے ایسا انمول کیا
خود کو قربان کیتا پیار نے بیمار کیتا
دل اور دماغ کام نہیں کرتا
آنکھوں سے کچھ نہیں دیکھتا
پیروں سے نہیں چل سکتی
پیار ھوا پیرالاز اسکا پیار کے جھٹکے
کسی نے ویکھے ایسے جھٹکے کسی نے
ویکھے پیار کے جھٹکے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?