By: m.asghar mirpuri
رانجھا و کیدو جیسی ہستیوں کااحترام کرنا پڑتاہے
ایسی تاریخی شخصیات کا بھرم رکھنا پڑتا ہے
جب ایسے بزرگ حد سےآگے بڑنے لگتے ہیں
پھر انہیں خواب خرگو ش سے جگانا پڑتا ہے
دشمن تو ہمارا نام سنتے ہی کانپنےلگتےہیں
کئی بار نام نہاد دوستوں کو بھی ڈراناپڑتا ہے
پہلےمذاق اڑانا پھرشاعری پہ تبصرہ فرمانا
ہمیں ان کہ دوگھلے پن پہ مسکرانا پڑتا ہے
اگر سیدھی انگلی سے گھی نہ نکلےاصغر
پھرآپ جانتے ہیں ہاتھ تھوڑا تیڑھا کرنا پڑتاہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?