Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ُمکر جاؤں تمہاری محبت سے ابھی کے ابھی

By: AF(Lucky)

نجانے ُاس شخص نے محبت میں کیسا ُدکھ ُاٹھایا ہو گا
جس نے بڑی سنگدلی سے دیوار کو بنایا ہو گا

کانٹے تو اب بھی لگتے ہیں گلابوں کے ساتھ
مگر کسی نے تو کانٹوں میں گلاب پایا ہو گا

دل چاہتا ہیں اک لمبی مسافیت پے جاؤں
کہ کسی راستے پے تمہارا ساتھ بھی ہو گا

رات کی تنہایاں جب ناگ کی طرح ڈستی ہیں
ایسے مقام پے شاید تمہیں بھی میرا انتظار ہو گا

ہاتھوں کی لکریں کیا کرتی ہیں آخر بیاں لکی
اگر ُاس کا ساتھ نہیں تو پھر ان میں کیا خاص ہوگا

ُمکر جاؤں تمہاری محبت سے ابھی کے ابھی
لکین قیامت میں میرے ضمیر کے پاس کا جواب ہو گا

وقت کہتا ہیں بھول جا ُاسے جو اپنا نہیں بنا
یہ وقت کی بھول ہیں کہ مجھے پھر وقت پے اعتبیار ہو گا

چاہوں تو ُاسے دل سے نکال دوں ایک ہی پل میں لکی
مگر ڈر لگتا ہیں کہ پھر میرا دل قدرت سے بے ایمان ہو گا


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore