Bazm e Urdu - The urdu poetry app

بھول جاتا ہوں!

By: Shaikh Khalid Zahid

کہانی کہ عنوان میں الجھ جاتا ہوں
میں سب کچھ بھول جاتا ہوں

راستے میں بورڈ پڑھنے رکتا ہوں
کہاں جانا تھا بھول جاتا ہوں

مجھے لہجوں سے شناسائی ہے
میں الفاظ گفتگو کہ بھول جاتا ہوں

میں اتنے غور سے دیکھتا ہوں چہروں کو
انہیں پکارنا ہی بھول جاتا ہوں

مجھے تیور ید رہ جاتے ہیں
میں شکلیں بھول جاتا ہوں

وہ میرے سامنے آکے بیٹھ جاتی ہے
جسکو منانا بھول جاتا ہوں

جو بہت سالوں میں ملے یاد رہتا ہے
روز ملنے والوں کو بھول جاتا ہوں

اسکو معلوم نہیں ہونے دیتا خالد
جسے یاد رکھنے کو سب بھول جاتا ہوں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore