By: Ayesha Gulzar Malik
میں نے شہر سے جنگل تک بسیرا دیکھا ہے
نہ ملی وہ روشنی نہ ہی وہ امن دیکھا ہے
دریچہ دل ڈھونڈتاہےجووہ نگرنہ دیکھا ہے
خواہشیں رنگ بھرنگی پرپھرمرتےدیکھا ہے
غم کی شام کوبھی ایک مدت تک دیکھا ہے
لہروں کوکنارےسےملتے یا بچھڑتےدیکھا ہے
میں نے شہر سے جنگل تک بسیرا دیکھا ہے
ہاں مگر میں نے قسمتوں کوبدلتےدیکھا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?