By: JAAN-E-WASHMA
تم جو روٹھ جاؤں
کبھی ایسا نہ کرنا
مجھے تم بھول جاؤں
کبھی ایسا نہ کرنا
تمیں دیکھکر ترسوں
کبھی ایسا نہ کرنا
میں سوال کرؤتم جواب نہ دو
کبھی ایسا نہ کرنا
تم کبھی میرے سوا چاھو کسی کو
کبھی ایسا نہ کرنا
اپنی مسکراھٹ کسی کو نہ دینا
کبھی ایسا نہ کرنا
اپنے عکس کی چھاؤں میں کسی کو نہ بیھٹنا
کبھی ایسا نہ کرنا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?