By: زیدیہ عباسی
تعویذ ہوتے ہیں کچھ لوگ
گلے لگے تو شفا ہوتی ہے
پھول بہاروں جیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ
سامنے آئے تو تروتاز گی ملتی ہے
آبشاروں کی صدا جیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ
پانی برسے تو زندگی ملتی یے
خواب کی تشنگی جیسے ہوتے ہیں کچھ لوگ
تعبیر میں نہ ملے تو موت ملتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?