By: maria ghouri
یہ بہار کا موسم مجھے
راس نہی آرہا
یہ مہکتی سرمئی ٹھنڈی دلفریب ہوائیں
یہ پھولوں کی خوشبو کا جادو
بکھرتیں سنف نازک جیسی ہوائیں
ہہ ہوائیں کیوں چل رہی ہیں مرے شہر
جب کہ مجھے تو بہار کا موسم راس نہی آیا
تو پھر کیوں مرے شہر
بہار نے صندلی جادو سا
پھیلا دیا ہے
جب وہ مرے پاس نہی آیا
یہ بہار کا موسم مجھے
راس نہی آیا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?