Bazm e Urdu - The urdu poetry app

دیہاڑی

By: ابوذر سندھی

800 روپیے سے چلتا ہے گھر میرا
دو دن سے نہیں کمایا کیا کھاؤں گا میں

مولوی صاحب کہتے ہیں کہ احتجاج ہے
میرے بچے بھی سوئے ہے کل سے بھوک پیاس میں

ممبر رسالت سے آ رہی ہے صدائیں
کوئی بچ نہ پائے جلادو سب کچھ آس پاس میں

رحمت لِلعالمین کی عزت کی حفاظت کی واسطے
ناس جلا جل رے شریف الناس کی آگ میں

کیا یقین نہیں ہے تم کو قیامت پر اے صاحب ممبر
گستاخی نہیں ہوئی تھی کیا طائف میں

سنو اگر تمھارا ہے حکومت سے مسئلہ
ھم بھی ساتھ تمہارے حزب اختلاف میں

یک صف بھی مکمل نہیں ہے مساجد میں
نمازی بھی نہیں ہے کوئی نماز میں

ملک ہے مسلمانوں کا کس واسطے مفلوج
کیا یہ سب لکھا ہے المٓ سے لے کر وَالنّاس میں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore