By: M.Asghar
جو پیار کرو گے رسوائی تو ہو گی
پولیس سے کبھی کبھار پٹائی تو ہو گی
یہ جو ایک آنکھ بند ہے تمہاری
کسی رانگ نمبر پہ ملائی تو ہو گی
صبح سےمنہ لٹکائے جو بیٹھے ہو
اس کا سبب کوئی ہرجاہی تو ہو گی
ان کے چہرے پہ پہلے جیسی چمک نہیں
پارلر سے جلدی میک اپ کرائی تو ہو گی
کون کہتا ہے کے اصغر وفا نہیں کرتا
یہ افواہ کسی دوست نے پھیلائی تو ہو گی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?