Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہمیں یاد کرنے کرنے کی عادت نہیں اسے

By: Jamil Hashmi

ہمیں یاد کرنے کرنے کی عادت نہیں اسے
وقت برباد کرنے کی عادت نہیں اسے
ہو گیا ہے مصروف دنیا کی کاموں میں
ملتی نہیں ہے فراغت چاہت کی اسے
بہت آرزو تھی اسے دیوتا مانتے ہم
مسکرانے کی اب حاجت نہیں اسے
رہتا ہے وہ تصورات میں کہیں دور
ملنے ملانے کی فرصت نہیں اسے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore