Bazm e Urdu - The urdu poetry app

مرد کا قول

By: M.Asghar

سر پہ جو پٹیاں لگا کے آئے ہو
لگتا ہے کہیں سے مار کھا کے آئے ہو

تمہارے بالوں سے ظاہر یہ ہوتا ہے
جیسے منوں مٹی میں نہا کے آئے ہو

یہ کیا حالت بنا رکھی ہے تم نے
منہ نہیں دھویا یا آنسو بہا کے آئے ہو

دنیا والوں سے چہرہ چھپانے کی ضرورت نہیں
مرد ہو اپنا قول نبھا کے آئے ہو

اے دوست اصغر تمہیں سدا یاد رکھے گا
جو عشق میں ہڈیاں تڑوا کے آئے ہو


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore