By: m.asghar mirpuri
اپنے دل کی ہر خوائش کوماردیں گئے
اب یہ دیل نہ کسی کوادھاردیں گئے
زندگی میں جب کسی کا پیار نہیں رہا
یہ کانٹوں بھری زیست تنہاگزاردیں گئے
تمہارےتھےتمہارےہیں تمہارےرہیں گئے
تمہارےسواکسی اورکو نہ پیار دیں گئے
تیری چاہت نے مجھے زندگی بخشی
تیری محبت پہ اپنا سب واردیں گئے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?