By: Sheikh Khurram Asaf Ali
اب تو حلال کھائے ہوئے ُمدت سی ہو گئ ہے
مویشی کو ذبح تو کرتے پر کلمہ سمجھے ُمدت سی ہو گئ ہے
دآڑھی سُنت کے مطابق ماشااللّہ تویل سہی
پر حلال کھائے ہوئے ُمدت سی ہو گئ ہے
اللہ کا فضل ہے کمآئی میں برکت سہی
پر حلال کھائے ُمدت سی ہو گئ ہے
آمدنی کاغذ پہ نہیں پر دولت کے انبار سہی
نہ اثاثے نہ کوئی ُاجرت مفلسی کی انتہا ہو گئی ہے
اللہ کی رحمت ہے دولت شہرت بیشمار ُخرم
پر حلال کھائے ہوئے ُمدت سی ہو گئی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?