Bazm e Urdu - The urdu poetry app

ہر وقت رحمت برستی ہے ، مدینے کی فضاؤں میں

By: Humera Sajid

ہر وقت رحمت برستی ہے ، مدینے کی فضاؤں میں
فرشتے پڑھتے ہیں ہر وقت درود ان فضاؤں میں
کتنی پیاری ز میں ہے ، کتنی پیا ری گلیاں ہیں
جس زمین پر آپ ﷺ رکھتے تھے قدم ، آرزو ہے اُس کو چومو ں میں
مجھے بھی بلائیں حضو ر پاک ﷺ اپنی پاک سر زمین پر
آپ ﷺ کے در پر کھڑی ہو کر درود بھیجو میں
پہرے دار روزے کی جالی کو چھونے نہی دیتے حضور پاک ﷺ
آرزو ہے برکھا کی کے آپﷺ کے روزے کی جالی کو چوموں میں
 


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore