By: SHABEEB HASHMI
مجھ سے الجھتے رھو میرے جزبات کی طرح
ھر اک تعلق توڑ دو میرے حالات کی طرح
ھو کر خفا مجھ سے کہیں تم دور ناں جاؤ گے
وابسطہ ھو تم سانسوں سے میری ذات کی طرح
سوچوں میں میری شامل اور تحریروں میں ھو بسی
ھونٹوں پے میرے رہتے ھو کسی بات کی طرح
نکلے جو چاند بادلوں سے تیرے دیدار کے لیے
اس لمحے کو امر کر دینا کسی سوغات کی طرح
بھولے سے میں کبھی تیری گلیوں میں آ بسوں
تو حسن کا صدقہ اتار دینا خیرات کی طرح
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?