By: نواب رانا ارسلان
ظاہر ہے مجھے گنوانے کے امکان
مجھے گنوانے میں تمہارا ہے نقصان
روٹھ کر مجھ سے تمہارا کیا ہوگا
اس بات کا ہے مجھے دھیان
تاسف تو مجھے اس بات کا ہے
تم نے نہیں جانا دلِ نادان
یہاں دل کھول کر باتیں کر لو
مقامِ سُخن ہے یہ میرا مکان
تم دے دو ہزاروں گھاؤ
سُنو ارسلؔان کا ہے "خدا" نگہبان
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?