By: Asad
جی لوگے اپنی زندگی میرے سوا تم بھی
بن جاؤ گے اپنی آپ سے نا خدا تم بھی
یہ بھول ھے تمہاری یہ وھم تمہارا ھے
اک پل رھ نہیں پائو گے ھم سے جدا تم بھی
دل کی حالت خستہ ھے ذرا دیکھو تو ھمارے
اور بڑھائے جاتے ہو اذیت و ایذاء تم بھی
تم بھی نہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئو گے
زمانہ کیا کہے گا آخر سوچو تو ذرا تم بھی
ھمارا کیا ھے ھم بچھڑ جایئن گے تم سے
مگر رہو گے افسردہ دیکھنا سدا تم بھی
اسد یاد کرو گے تمام عمر اپنی وفاؤں کو
دیکھنا خون روئو گے آنسو ٹپکا تم بھی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?