By: M.Asghar Mirpuri
ہم دونوں کہ درمیاں جب گفتار ہوتی ہے
بات بات پہ ہمارےدرمیاں تکرارہوتی ہے
جب لڑنے جگڑنے سے فارغ ہوتے ہیں
اس کے بعد گفتگوبڑٰی مزےدارہوتی ہے
اس گھڑی وہ تنہا چھوڑ کر چلے جاتے ہیں
جب میری کشتی بیچ منجھدارہوتی ہے
مجھے جب کوئی صورت پیاری لگتی ہے
پھر میرے دل میں محبت بیدارہوتی ہے
کسی سے عہدوپیماں کرنے سےقبل سوچ لینا
پیار و محبت کی راہ بڑی پرخار ہوتی ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?