By: m.asghar mirpuri
وہ میرے سچ کو گماں سمجھتے ہیں
حقیقت کیا ہے وہ کہاں سمجھتے ہیں
میرے من کا خزاں رسیدہ دوار دیکھ کر
بولےہم اسےدشت وبیاباں سمجھتےہیں
وہ ہماری محبت کا اقرارکیوں نہیں کرتے
شاید وہ ہمیں ابھی ناداں سمجھتےہیں
ہم نے کتنےحسیں سپنے دیکھے تھے
وہ کب میرے دل کہ ارماں سمجھتےہیں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?