By: areej manzoor
تمہیں کیا خبر تمہارے پیار میں
میں اتنی بدنام ہو گئی ہوں
کہ لوگ مجھے پاگل کہتے ہیں
انہیں کیا پتہ
محبت ہر حد سے گزر جانے کو کہتے ہیں
محبت کسی کی راہوں میں بکھر جانے کو کہتے ہیں
تو اگر میں گزر گئی تو کیا ہوا
اگر میں بکھر گئی تو کیا ہوا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?