By: m.asghar mirpuri
خدا کے لیے اب نہ یاد آؤ مجھے
بہتر ہے کہ تم بھول جاؤ مجھے
دن رات میرےخیالوں میں آ کر
اے دوست اب اور نہ ستاؤ مجھے
تمہارے بنا میرا جیون سونا ہے
تنہا جینے کاقرینہ سکھاؤ مجھے
تمہاری جدائی مجھےمارنہ ڈالے
میرے پاس آ کر تم بچاؤ مجھے
مجھے تم سے کیوں اتناپیارہے
آج یہ بات تم سمجھاؤ مجھے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?