By: M.Asghar Mirpuri
میرے دل میں ہیں جو پیار کے راستے
وہ کھلےرہتے ہیں تمہارےواسطے
میری صداتجھ تک پہنچےگی ضرور
ہم ہر پل رہتے ہیں تمہیں پکارتے
مجھے تم سے بہت کچھ کہنا ہے
یہ بوجھ میرےدل سےکیوں نہیں اتارتے
دل کی حسرتیں دل میں رہ گئیں اصغر
بڑاارمان تھا تیرے ساتھ زندگی گزارتے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?