By: M.ASGHAR MIRPURI
ظالموں کی گلی میں گھر رکھتا ہوں
ہر پڑوسن کی اچھی طرح خبررکھتاہوں
وہ میری راہوں میں کانٹے بچھاتےہیں
خار ہٹا کر میں وہاں گل تر رکھتا ہوں
میں ایک زندہ دل انسان ہوں دوستوں
کسی کےراستےمیںنا پتھر رکھتا ہوں
میرے پاس اور تو کچھ بھی نہیں ہے
دل میں ہر کسی کہ لیےپیار رکھتا ہوں
جس شب وہ مجھ سےملنےآتا ہے
اس کی راہ میں چراغ جلاکررکھتا ہوں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?