By: اسد رضا
برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔
کسی کے ساتھ مخلص سچا نہیں ہوں
برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔
کیوں مجھ پر اعتبار کی انتہا کرو کوئی؟
کہ کسی سورت قابل بھروسہ نہیں ہوں۔
برا ہوں میں برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔
عشق کے ع ق کی خبر نہیں مجھکو۔
یعنی وفا کےمعاملے میں ابھی پکا نہیں ہوں۔
ہاں برا ہوں مین برا کوئی اچھا نہیں ہوں۔
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?