By: Jamil Hashmi
جب آیا وقت جدائی کا
اس نے کر دیا سوال رسوائی کا
اس کا آفسردہ چہرہ یاد ہے ہمیں
ہو رہا تھا ذکر جب بے وفائی کا
بچھڑنے کا سب تو معلوم نہیں
دے گیا ہے وہ درد اپنی شناسائی کا
ملتی ہیں وسعتیں ہمارے غموں کو
جب نام آتا ہے اس ہرجائی کا
چھپا لیا ہے اسے اپنے سینے میں
آ نہ جائے الزام اس پرآشنائی کا
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?