By: m.asghar mirpuri
وہ مجھے پیارے اس قدر لگے
خدا کرےانہیں میری نہ نظرلگے
ہماری محبت کی تشہیرہو جائے
جواخبارمیں ہماری کوئی خبرلگے
میں نےتو یوں ہی غزل کہی تھی
مگر انہیں میرےاشعاربڑےپراثرلگے
ہم بھی اپنے پیار کا ثمر دیکھیں
اگران کہ گلشن میں اپناشجرلگے
وہ ملیں گےتوانہیں دکھاہیں ضرور
دل پرہیں جو جدائی کہ نشترلگے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?