Bazm e Urdu - The urdu poetry app

آنکھیں جب بھی بند کرتی ہو چہرہ تیرا دکھائی دیتا ھے

By: sarwat anmol

آآنکھیں جب بھی بند کرتی ہو چہرہ تیرا دکھائی دیتا ھے
تو ہی بھری دنیا میں جینے کا سہارا دکھائی دیتا ھے

غموں کے ساۓ تلے اندھیروں میں ڈوبی ہوئی تھی
ملی ہو تجھ سےتب سے اک سویرا دکھائی دیتا ھے

جس طرح رات سےصبح اورصبح سے شام ہوناطےھے
اسی طرح تجھ سےملنا بھی تقدیر کا فیصلہ دکھائی دیتا ھے

ہم نے تجھے اتنا چاہ کہ دنیا بھلا بیٹھے
اب توتصورمیں تیرےکھوۓرہتےھےہرجگہ تودکھای دیتاھے

بہت محبت سےبہت پیارسےہم نے مانگا صرف تجھے خداسے
تو تو بس ہمیں اپنی دعاؤں کا صلہ دکھائی دیتا ھے

کبھی ہم سے خفا نہ ہونا اتنی سی گزارش ھے انمول
بن تیرے ہمیں زندگی میں اندھیرا دکھای دیتا ھے


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore