By: UA
پہلی نظر میں ----- پہلی نظر میں
میرے دل کو بھا گئی بہت
مجھے پسند آگئی بہت
ان کی صورت، ان کی سیرت،
ان کی خود آگاہی
پہلی نظر میں ----- پہلی نظر میں
میرے دل کو بھایا بہت
مجھے پسند آیا بہت
ان کا تبسم، ان کا تکلم،
ان کا طرزِ فکرو عمل
پہلی نظر میں ----- پہلی نظر میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?