By: rizwana
نہ لے یوں سسکیاں اے جان جاں
درد کو تیرے سمجھتا ہوں میں
ہے رواج بے وفائ کا یہاں
چہار سو یہی دیکھتا ہوں میں
درد کو لے سلا دے کے درد کی تھپکیاں
صنم تیرا ہے بے وفا جانتا ہوں میں
ہو گا کہیں وہ ناؤ نوش میں مگن
کر نہ خود کو ویراں کہتا ہوں میں
اس عشق میں ملے گا اس کا عشق
ملے گا پھر کل جہان یہ مانتا ہوں میں
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?