Bazm e Urdu - The urdu poetry app

وہ رات قیامت تھی یا پھر

By: AF(Lucky)

وہ رات قیامت تھی یا پھر
کسی قبر میں تھی جب
چھوڑدیا تھا تم نے ساتھ میرا
میں ُاس مانوس رات کی بات کرتی ہوں
تیری زندگی میں ، میں ہر پل
اپنی جگہ تلا ش کرتی ہوں
روز مرتی ہوں پھر نجانے کیوں
جینے کی آس کرتی ہوں
وہ تیرے منہ کے بول تھے
یا پھر کسی خنجر کی زخم
جو مٹ تو گئے مگر میں ہر پل
ُان کا درد محسوس کرتی ہوں
کیا کہا تھا ؟ تیرے شہر کے لوگوں نے
کہ میں کعبے کے پاس رہ کر بھی
لوگوں کے گھر برباد کرتی ہوں
ہاں ! میں ُبری ہوں
شاید بہت ُبری ہوں تبھی تو
ُُبن مافی کے بھی میں ُان
لوگوں کو معاف کرتی ہوں
تم آ گیے میری زندگی میں
انتا ہی کافی ہے
میرے لیے خدا کا انصاف
مگر میں اپنی محبت کے لیے
اب بھی خدا سے عزت کی بات کرتی ہوں


Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?


Download on google play Download on appstore