By: Kashi
نام چاہتے ہو تو آقا کی غلامی کرلو
چلو مدینہ اور روضے کی سلامی کر لو
خود کو کرو وقف ان کے درپہ ایسے
ساری دنیا سے پھر قطعہ کلامی کر لو
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول الله
پڑھو اتنا کہ اپنی زبانی کر لو
ہو جاؤ گے انمول تم زمانے میں
اپنی سرکار کی نگری میں نیلامی کر لو
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?