By: Maria riaz
اداس اداس لمحے تھے
اداس اداس رہا کرتے تھے
اداسیوں سے اسقرر محبت تھی
خوشیوں کی نہ ہمیں چاہت تھی
جب سے تجھ سے ملنے لگے
جیسے خود سے ملاقاتیں کرنے لگے
تیری محبت کی اسقدر شدت دیکھ کر
ہم بھی اپنی حدوں سے بہکنے لگے
ہمیں نہ خبر رہی دن کہاں
رات کہاں
تیری باتوں میں دنیا کو ڈھونڈنے
شباب پوری طرح کہاں آیا ہم پر
محبت کی آگ ابھی سے بھڑکانے لگے
تیرے بن کچھ حالات نیں ہمارے
کیا کریں تیرے سوا کوئی جذبات نہیں ہمارے
سمجھو تو میری جان تجھ میں جنت دکھائی دیتی ھے
اب تک کہاں جی رہے تھے
زندگی اندھیروں میں بتائے لگتی ہے
تیری باتوں کے سفر میں اک سکوں سا ملتا ہے
ہمیں بس یہی محبت کا جنوں سا ملتا ہے
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?