By: SHAYAN GHULAMI
وطن میں اِس طرح لوگوں پہ چھاگئی گرمی
بہالو خوب پسینا لوآگئی گرمی
بڑے سکون سے رہتے تھے لوگ بارش میں
سکون چھین کے سب کو ستاگئی گرمی
کِھلا تھا چہرا میرا پھول کی طرح لیکن
بدن کو چہرے کو میرے جلاگئی گرمی
عجیب گرمی تھی اشعار میں تیرے شایانؔ
کلام سُنکے زہن میں سماگئی گرمی
Install Bazm-e-Urdu now to search through over 50000+ Urdu Poems and share as text or customized images. More than 1000+ images to choose from. So what are you waiting for?